ہندوستانی معیشت کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ نومبر 2024 میں ہندوستان کا جی ایس ٹی (گڈز اینڈ سروسز ٹیکس) وصولی 8.5 فیصد سے بڑھ کر 1.82 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جی ایس ٹی وصولی میں اضافے کی وجہ سے ہندوستانی معیشت کو کافی مضبوطی ملنے کی امید ہے۔









