ریاض:سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے نارکوٹکس کنٹرول نے الجوف اور شمالی سرحد کے علاقوں سے سوڈانی،شامی اور اردنی 3 باشندوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے ایک ٹرک کے ٹینک میں چھپائی گئی منشیات کی ایمفیٹامائن کی (228,900)گولیاں برآمد ہوئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved