امریکی نیشنل ہریکین سینٹر (این ایچ سی) نے میکسیکو کےساحل پر سمندری طوفان سے متنبہ کردیا۔این ایچ سی کے مطابق میکسیکو کے ساحل پر آنے والا طوفان نورا آج سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے، طوفان نورا کے آج رات تک میکسیکو کے جنوب مغربی ساحل تک پہنچنےکا امکان ہے۔









