‘ماں کا کردار ادا کرنے میں کوئی بُری بات نہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ مجھے کالج کی لڑکی کا کیریکٹر تو نہیں کرنا لیکن ایسا بھی نہ ہو کہ محسوس ہو کہ یہ صرف ایک ماں کی کہانی ہے بلکہ ہونا یہ چاہیے کہ یہ ایک خاتون اور ایک انسان کی کہانی ہے جو اتفاق سے ایک ماں بھی ہے۔’









