حال ہی میں لندن میں منعقدہ انڈیا-پاکستان لندن فیشن شو کے دوسرے سال میں دونوں ملکوں کے مایہ ناز فیشن ڈیزائنرز نے شرکت کی جس میں لاہور کے جانے مانے ڈیزائنر علی ذیشان بھی شامل تھے۔
علی کے لیے فیشن صرف ملبوسات نہیں۔ وہ اپنے شوز کے ذریعے سوشل ایکٹیوژم کرتے ہیں۔ عبداللہ حارث کے ساتھ انھو ںنے آج کل انسٹا گرام کے پاگل پن پر مختصر دورانیے کی فلم بنائی۔ اور چند سال پہلے انھوں نے ان اقوام متحدہ کی خواتین کے ساتھ مل کر کم عمر لڑکیوں کی شادی کرانے کی تنقید بھی کی۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے علی ذیشان کو بی بی سی سٹوڈیوز آنے کی دعوت دی۔ سنیئے ان کی دلچسپ گفتگو