بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی مصروفیات اور سونے کی روٹین کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ دن میں صرف 2 گھنٹے سونے کا متعدد بار دعویٰ کرنے والے فنکار سلو بھائی نے ایک بار پھر کم سونے کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved