مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اسپیشل انٹینسیو ریویو (ایس آئی آر) کے دوران غیر انسانی عمل کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گی۔ انہوں نے یہ اعلان پیر کو کیا۔ وہ جنوبی 24 پرگنہ کے ساگر آئی لینڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved