ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ڈاکٹروں نے میراڈونا کی موت سے پہلے ‘انتباہی علامات’ کو نظر انداز کیا، عدالت نے سنا
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
ایرانی دھمکیوں کے باعث ٹرمپ نے ترکیہ سے خفیہ طیارہ تبدیل کرنے کا اعتراف کر لیا
امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں کمزور نکلی، ایرانی کمانڈر کے مشیر کا بڑا دعویٰ
?کیا آپ شراب پیتے ہیں، گوشت کھاتے ہیں
برطانیہ میں کھدائی کے دوران رومن دور کا ہزاروں پتھروں سے بنا موزیک برآمد
چین: مصنوعی ذہانت کے مشورے سے 25 ایکڑ فصل تباہ
یوٹیوب سے کمائی کیلئے نئی شرائط سامنے آگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقدمہ دائر کردیا
بانجھ پن کا کامیاب اور سستا علاج، علاج کے لیے یورپ سے لوگ ایران آرہے ہیں
Home
Highlighted News
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، 2 وجوہات کا تعین
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، 2 وجوہات کا تعین
Posted By:
Admin
on:
August 22, 2024
Print
Email
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تحقیقات مکمل ہوگئیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ خراب موسم کی وجہ سے ہوا۔
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ سے متعلق خبر سیکیورٹی ذرائع سے نشر کی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل ہو گئیں، رپورٹ میں حادثے کی 2 وجوہات کا تعین کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی پہلی وجہ موسم کی صورتحال سازگار نہ ہونا جبکہ دوسری وجہ یہ تھی کہ ہیلی کاپٹر زائد وزن اٹھانے کے قابل نہیں تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں گنجائش سے زائد 2 افراد سوار تھے۔
ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔
Tags:
2 causes determined
Ibrahim Raisi's helicopter crash investigation complete
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ملائیشیا کے وزیراعظم کا ذاکر نائیک سے متعلق بڑا اعلان، ایکشن ضرور لیا جائے گا۔
Next
سوناکشی سنہا کا شادی کا گھر فروخت کیلئے پیش، قیمت 25 کروڑ
About the author
Admin
Related Articles
ڈاکٹروں نے میراڈونا کی موت سے پہلے ‘انتباہی علامات’ کو نظر انداز کیا، عدالت نے سنا
August 12, 2026
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
August 12, 2026
ایرانی دھمکیوں کے باعث ٹرمپ نے ترکیہ سے خفیہ طیارہ تبدیل کرنے کا اعتراف کر لیا
August 12, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved