ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
مایاوتی کا بڑا فیصلہ: بی ایس پی 2027 یوپی الیکشن اکیلے لڑے گی
ناریل پانی غذایت سے بھرپور مشروب، دل اور گردوں کے افعال کو بہتر بناتا ہے، ماہرین
مصنوعی ذہانت کو دھوکہ دینے اور سیکیورٹی کیمروں سے بچنے کیلئے دنیا کی عجیب ترین شرٹ تیار
ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر رکھ دیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے لیجنڈ اداکار اتم کمار کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
دنیا کا سب سے بڑا آئس برگ 40 سال تک تیرنے کے بعد بالآخر ختم ہوگیا
امریکا کو جلد سرپرائز ملے گا؛ نئی حکمت عملی چونکا دینے والی ہوگی؛ ایران
روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں کیخلاف سپرسونک میزائل ٹیکنالوجی فراہم کی؛ رپورٹ
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ؛ سعوی عرب کی ایران کو وارننگ
ہم غزہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم ہٹ دھرمی پر قائم
Home
Highlighted News
امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو آخر تک لڑیں گے: چین
امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو آخر تک لڑیں گے: چین
Posted By:
Admin
on:
April 08, 2025
Print
Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کا سخت ردعمل
سامنے آ گیا۔
ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو چین آخر تک لڑے گا، امریکا کے اس طرح کے اقدامات کبھی قبول نہیں کریں گے۔
چین نے جوابی ٹیرف کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اضافی 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ٹرمپ
چینی ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا ٹیرف بڑھاتا رہا تو چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے سخت جوابی اقدامات کرے گا۔
ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں، تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا: بل گیٹس
Next
غزہ کے لوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے: نیتن یاہو
About the author
Admin
Related Articles
مایاوتی کا بڑا فیصلہ: بی ایس پی 2027 یوپی الیکشن اکیلے لڑے گی
September 03, 2026
ناریل پانی غذایت سے بھرپور مشروب، دل اور گردوں کے افعال کو بہتر بناتا ہے، ماہرین
September 03, 2026
مصنوعی ذہانت کو دھوکہ دینے اور سیکیورٹی کیمروں سے بچنے کیلئے دنیا کی عجیب ترین شرٹ تیار
September 03, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved