روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کیلئے ہر وقت ہنستی مسکراتی کملا ہیرس کی حمایت کر دی۔
ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ بائیڈن اپنے حامیوں سے کملا کی حمایت کا کہہ رہے ہیں ہم بھی ان کی حمایت کریں گے۔









