گورکھپور:06نومبر(یواین آئی) دیرینہ پروانچل ایکسپریس وے کے اس مہینے کےآخر تک وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس بات کو قبول کیا کہ اگلے سال آنے والے اسمبلی انتخابات میں وہ الیکشن لڑیں گے۔









