پرتاپ گڑھ : اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی لال گنج پولیس و اے ٹی ایس کی ٹیم نے اتوار کو مشترکہ کارروائ کے تحت اسرہی گاوں میں چھاپہ مار کر غیر قانونی طور سے چلائ جارہی اسلحہ فیکٹری سے کثیر تعداد میں تعمیر نیم تعمیر اسلحہ برآمد کر نصف درجن ملزمان کو گرفتار کیا ۔









