ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ہمارے چیلنج کا جواب مودی ہیں، نڈا نہیں: کانگریس
امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
میڈلین کشتی غزہ سے 100 میل کی دوری پر، صہیونی وزیر دفاع کی حملے کی دھمکی
بقرعید پر خود کی قربانی کرنے پر علمائے دیوبند کا اظہار افسوس، کہا: خودکشی کرنا اسلام میں حرام
آپریشن سندور کے دوران زخمی ہوئے حولدار سنیل کمار سنگھ چل بسے
پی ایم مودی کو جھوٹ بولنے کا نوبل انعام ملنا چاہیے، سنجے راوت کا بڑا بیان
مہاراشٹر کے لوگ جو چاہیں گے وہی ہوگا: ادھو ٹھاکرے شیوسینا (یو بی ٹی) – ایم این ایس اتحاد کے امکان پر
ممبئی عید الاضحی پر کھلے میں قربانی سے گریز کریں:ابوعاصم اعظمی کی اپیل
لاکھوں دلوں کو جیتنے والی پرکشش نین نقش والی اداکارہ شیاما
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
Home
Highlighted News
مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کو رہا کر دیا گیا
مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کو رہا کر دیا گیا
Posted By:
Admin
on:
August 03, 2024
Print
Email
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری رہا کر دیا۔
ترک خبر ایجنسی کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تعریف پر گرفتار کیا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر 8 اگست تک پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔
اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا، برطانوی میڈیا
واضح رہے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری نے خطبے میں اسماعیل ہنیہ کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ 31 جولائی کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران گئے تھے۔
Tags:
Imam Ikrama Sabri of Al-Aqsa Mosque was released
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سید حسن نصراللہ کا اہم بیان- کہا، ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے
Next
اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار سنسنی خیز شوشہ
About the author
Admin
Related Articles
ہمارے چیلنج کا جواب مودی ہیں، نڈا نہیں: کانگریس
June 09, 2025
امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
June 09, 2025
میڈلین کشتی غزہ سے 100 میل کی دوری پر، صہیونی وزیر دفاع کی حملے کی دھمکی
June 09, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved