واشنگٹن ، 24 جنوری (اسپوتنک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت 8 فروری سے شروع ہوگی۔ سینیٹ کے رہنما چک اسکومر نے یہ اطلاع دی۔ گذشتہ ہفتے ٹرمپ کو مواخذہ کرنے کی قرارداد ایوان سے منظور کی گئی تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved