مہوبہ : اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کو تین طلاق دیئے بغیرریاست کے مسلمانوں کا بھلا ممکن نہیں ہے۔









