وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقبولیت برقرار ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کو 16 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس سے واضح ہورہا ہے کہ عہدے سے برطرفی کے بعد بھی عمران خان کی مقبولیت برقرار ہے۔









