جون پور: اتر پردیش کے ضلع جون پور میں جمعہ کو یوم عاشورہ کے موقع غمگین ماحول میں منایا گیا اور کووڈ۔
19 کی وجہ سے اس سال بھی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ملنے پر عزہ داروں نے اپنے اپنے عزہ خانوں میں رکھے تعزیوں کو مقامی کربلا بیگم گنج میں سپرد خاک کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس دوران شہر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت تھے۔