لکھنو:20فروری(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اپنے پانچ سالہ میعاد کار میں کل 195شخصیات کویش بھارتی ایوارڈ سے نوازہ تھا۔
ایوارڈ کے تحت 11لاکھ روپئے نقد اور ہر مہینے پچاس ہزار روپئے دیئے جانے کی تجویز تھی۔
اترپردیش میں یوگی حکومت کی قیادت میں بننے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اس انعام کو بند کردیا۔