غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست الاباما میں 8 سالہ بچے نے بہت تیز رفتاری سے گاڑی چلائی تاہم پولیس نے اس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو کال پر چوری کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پتا چلا کہ بچے نے اسلحہ دکھا کر گاڑی چھینی ہے۔









