ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
رام مندر چڑھاوا غبن کیس: تقریباً 80 لاکھ روپے برآمد، آٹھ ملزمین تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیے گئے
آسٹریلوی شہری نے بلند ترین انسانی آواز کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد امریکا کا فوجی اڈوں کی منتقلی پر غور
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے معاہدے میں کیا شامل ہے؟
امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن؛ ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی
ملک کی بڑی کمپنی ‘ٹاٹا’ پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری
ایران نے حملہ کیا تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا، امریکی نائب صدر
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
Home
Highlighted News
امریکا، ڈاکر گھر سے قیمتی سامان کے ساتھ کتا بھی لے گئے
امریکا، ڈاکر گھر سے قیمتی سامان کے ساتھ کتا بھی لے گئے
Posted By:
Admin
on:
December 21, 2022
Print
Email
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے ایک گھر میں مسلح ڈکیت گروہ ڈکیتی کے بعد کتے کا بچہ بھی ساتھ لے گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 ملزمان گھر میں زبردستی داخل ہوئے اور گھر میں موجود شخص پر تشدد کیا۔
رپورٹس کے مطابق ملزمان گھر سے ہزاروں ڈالر، ہیرے کی بالی، چشمے، کپڑے، سیکڑوں جوتے، 2 مہنگے ترین موبائل فون اور پلے اسٹیشن لے گئے۔
غیر ملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ملزمان جاتے ہوئے گھر سے کتے کا بچہ بھی لے گئے جس کی عمر 5 ہفتے ہے۔
پولیس کے مطابق ایک ملزم کو سی سی ٹی وی کیمرے میں فیس ماسک پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
Tags:
In America
the dockers took the dog along with the valuables from the house
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
چاند بھی کسی کی ملکیت ہے؟
Next
کورونا مریض خواب میں کیا دیکھتے ہیں؟
About the author
Admin
Related Articles
رام مندر چڑھاوا غبن کیس: تقریباً 80 لاکھ روپے برآمد، آٹھ ملزمین تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیے گئے
June 27, 2026
آسٹریلوی شہری نے بلند ترین انسانی آواز کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
June 27, 2026
ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد امریکا کا فوجی اڈوں کی منتقلی پر غور
June 27, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved