سینٹیاگو 22 جون (ژنہوا) چلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5607 نئے کیس ریکارڈ ہوئے اور اب ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھکر242،355 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت نے اتوار کے روز یہ معلومات دی۔ وزارت نے بتایا کہ ہفتہ کی شام نو بجے تک ، ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 118 مزید مریضوں کی ہلاکت ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 4،479 ہوگئی ہے۔