کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved