انگلینڈ کے شہر ڈربی میں پولیس نے ’’مشتبہ اشیا‘‘ملنے پر 50 سے زائد گھر خالی کرالئے۔ اس دوران بم اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے King Alfred Street سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کی بھاری نفری بھی علاقےمیں موجود ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved