فیروز آباد : اترپردیش میں فیروز آباد ضلع کے بسئی علاقے میں جمعہ کو مورتی ویسرجن کے دوران تین نو عمر یمنا میں ڈوب گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ یمنا کے کنارے علاقے کے رام نگر محلے کے نیرج بگھیل (16) ، گوپال راٹھور (12) اور وشال راٹھور (11) موری ویسرجن کے لئے جمنا پر گئے ہوئے تھے۔
ویسرجن پروگرام کے بعد تینوں دوست جمنا میں نہانے لگے کہ اسی دوران ان کا پیر پھلسنے کے سبب ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں تینوں گہرے پانی میں ڈوب گئے۔