حمیرپور : اترپردیش کے ضلع حمیر پور میں آج ایک طالب علم سمیت تین افراد نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق مَودہا قصبہ کے باشندے 32 برس کے وِکشِپت جتیندر سونی نے گھر میں پھانسی لگا لی، جس سے اس کی موت ہوگئی۔
اس کے بڑے بھائی اشوک نے ایک سال پہلے پھانسی لگا لی تھی۔