رام پور : اتر پردیش میں رام پور ضلع کے تھانہ عظیم نگر علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے لیے جاتے ہوئے حشمت گنج علاقے میں جمعہ کو انووا کار کھائی میں گر گئی جس سے کار میں سوار چھ افراد کی موت اور 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved