نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے، یہاں گزشتہ 24 گھنٹے میں آٹھ ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے۔









