لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤمیں کورونا انفیکشن کے مسلسل بگڑتے حالات کے درمیان وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بیماری کی روک تھام کےلئے بچاؤ اور علاج کے انتظام کو اور پختہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
مسٹر یوگی نے کووڈ -19 کی جائزہ میٹگن میں کہا کہ کووڈ اسپتالوں میں مناسب تعداد میں بیڈ کی فراہمی یقینی بنائے جائے۔