نئی دہلی : ہندوستان جی20 سربراہی اجلاس میں آنے والے عالمی رہنماؤں اور دیگر مہمانوں کو نان ویجیٹیرین کھانے نہیں بلکہ انہیں ملک کے کونے کونے میں کھائے جانے والے سبزی سبزیوں سے تیار پکوانوں کا
ذائقہ پیش کیا جائے گا تقریب سے متعلق ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوزف بائیڈن، چینی صدر شی جن پنگ اور 19 ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اس کے علاوہ یورپی یونین بھی اس کانفرنس میں شرکت کرے گی۔