لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ملک تبدیلی چاہتا ہے انڈیا اتحاد بی جے پی کو ہرانے جارہا ہے الیکشن جلدی ہو
یا بعد میں سماجو ادی پارٹی اور اتحادی جماعتیں پوری طرح سے تیار ہیں یادو نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں اور فیصلوں سے کسان، نوجوان، مزدور اور غریب ناراض اور دکھی ہیں۔