افغانستان اور بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد اور دیگر مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
ترک نیوز ایجنسی انادو لو کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت مختلف شہروں میں درجنوں افراد نے سڑکوں پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا، بھارتی پرچم نذر آتش کیا اور سب سے بڑا مظاہرہ ایران کے سرحدی صوبے ہرات میں ہوا۔









