بھارت کے تاریخی آپریشن سندور نے چار دنوں میں دہشت گردی کے آقاوں کو تباہ کر دیا۔ پاکستانی سرزمین پر نہ صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا بلکہ اس کے 11 ائیر بیس بھی تباہ کر دیے گئے۔ اس فوجی کارروائی میں پاکستانی فضائیہ کا تقریباً 20 فیصد انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا۔









