جوہانسبرگ : کپتان سوریہ کمار یادو (100) کی سنچری کے بعد کلدیپ یادو (17 رن پر پانچ وکٹ) کی زبردست بولنگ کی مدد سے ہندوستان نے جمعرات کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 106 رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز کو 1-1 سے برابر کرنے میں کامیابی حاصل کی۔









