نئی دہلی: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ملک میں ہندوؤں اور اقلیتوں کی حالت پر بات کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی ملک ہے جہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں تو وہ ہندوستان ہے۔ انہوں نے ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ سیکولر ہے۔









