کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعیہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرالی گھر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ گیٹ سے کمرے تک سرخ پھولوں کا قالین بنایاگیا جس پر چلتے ہوئے حسن علی کی اہلیہ اپنے کمرے میں داخل ہوئیں۔ اس کمرے میں بھی ہر طرف پھول ہی پھول تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved