نئی دہلی ، 23 اگست “ سپریم کورٹ نے پیر کے روز وکلاء کے ’سینئر‘ عہدہ کے معاملے میں دو ہفتوں کے اندر کچھ ضروری قدم اٹھانے کے اشارے دیے ۔ چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں بینچ نے کہا کہ وہ جلد ہی وکلاء کے ’سینئر‘ عہدہ سے متعلق جلد ہی غور کرے گی ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved