شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان ناچاقیاں اور لڑائی جھگڑا ایک عام سی چیز بن جاتی ہے لیکن کبھی کبھار تو عجیب و غریب واقعات پیش آجاتے ہیں ایسا ہی واقعہ لاہور کی گل ناز ایاز کے ساتھ پیش آیا گل نازایاز بریسٹ کینسر میں مبتلہ ہوگئیں تھیں جس پر اس کے شوہر نے یہ پوچھنے کی بجائے کہ علاج کیسا جا رہا ہے کہا گنجی ہو گئی ہو اسی وجہ سے طلاق دے دی۔









