تقریباً دس ہزار سال سے انسان کے ساتھ رہنے والے مویشیوں میں اس سطح کی ذہانت پہلی بار ریکارڈ کی گئی ہے
آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے استعمال کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد سائنسدانوں نے مویشیوں کی ذہانت پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے۔
A cow has been filmed using tools for the first time ever, stunning scientists
Veronika, a cow from Austria, taught herself to use a broom – and we have the footage to prove it
Yes you are eating intelligent animals https://t.co/YjOkMo7xnJ pic.twitter.com/w5poVnS2cg
— GO GREEN (@ECOWARRIORSS) January 20, 2026








