قاہرہ:دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے ہفتہ کو لندن میں ہوئے
دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری لی ہے ۔
آئی ایس کی عماک میڈیا نے ایک بیان میں کہا، “کل لندن میں کیا گیا حملہ آئی ایس جنگجوؤں کا ایک
حصہ تھا۔”
اس حملے میں سات افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔
برطانیہ میں گزشتہ تین ماہ میں یہ تیسرا دہشت گردانہ حملہ تھا۔