کوسوو: البانیا میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ملک میں انتشار و جنگوں کے دوران یہ خانداد اس نایاب قرآن کی حفاظت نسل در نسل کرتا آرہا ہے۔









