سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے اصولوں کی پامالیوں کی روک تھام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔









