ممبئی : آئی پی ایل کی نیلامی میں فروخت کیے گئے سب سے مہنگے کھلاڑی کرس مورِس نے محض 18 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 36 رن کی زبردست پاری کھیل کر راجستھان رائلس کو دہلی کیپٹلس کے خلاف جمعرات کو آئی پی ایل مقابلے میں محض دو گیند باقی رہتے ہوئے تین وکٹ سے دلچسپ جیت دلا دی۔








