فوٹسال کے عالمی کپ میں ایران نے ازبکستان کو ایک گول سے ہرا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی فوٹسال ٹیم نے کواٹرفائنل میں ازبکستان کے ساتھ ہونے والے ایک سنسنی خیز مقابلے میں اُسکے آٹھ گول کے مقابلے میں نو گول کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔ ایران کی قومی فوٹسال ٹیم کا اگلا مقابلہ قازقستان کی ٹیم سے ہوگا۔









