ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ملک کے متعدد صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے عناصر کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved