تہران: ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنی غیراعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کو بھیج دی ہیں اور اس کی بدولت وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved