کورونا وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور یہ وائرس یورپ کے کئی ممالک سمیت 70 ممالک میں پھیل چکا ہے ۔ پوری دنیا میں کورونا کے انفیکشن سے متاثر لوگوں میں سے اب تک تقریبا 50 ہزار لوگوں کو اس سے نجات دلائی گئی ہے ۔ ہندوستان میں پیر کے روز دو مزید کورونا وائرس کے معاملوں کی تصدیق ہونے کے سااتھ ہی اب تک ’ كووڈ -19‘ کے پانچ معاملوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved