ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا، رہا کیے گئے امریکی شہری ابھی گھروں پر نظربند ہیں۔امریکی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے بات چیت جاری ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ 5 امریکیوں کی رہائی کے معاہدے کا ایران پر عائد پابندیوں سے تعلق نہیں۔









