تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے بلوؤں کی سرپرستی امریکہ کر رہا تھا اور افسوس کہ فرانس اور جرمنی نے بھی اس کا ساتھ دیا۔تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved