ایران نے آرمینیا اور آزربائیجان کے مابین نیگورنو-کاراباخ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اپنے سرحدی دیہایوں پر مارٹر فائر گرنے پر دونوں ممالک کی فوجوں کو خبردار کردیا۔واضح رہے کہ آرمینیا اور آربائیجان کے مابین جس متنازع علاقے پر جنگ جاری ہے اس کی سرحدیں ایران کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔









