ایران نےدوسرے ممالک سے تیل کے بدلے دیگر سامان کی خریداری کےمنصوبے پر کام شروع کردیا۔ایرانی وزیر برائے پٹرولیم اور مرکزی بینک کے گورنر نے غیر ملکی تجارت کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے تیل کی مصنوعات کےعوض دوسرے ملکوں سے سامان اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved